پنجاب یونیورسٹی راجپوت اور جاٹ سٹوڈنٹس کو سکالر شپ دے،راؤ خالد

  پنجاب یونیورسٹی راجپوت اور جاٹ سٹوڈنٹس کو سکالر شپ دے،راؤ خالد

  

لاہور(پ ر)سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہاکہ پنجاب کی یونیورسٹیز میں راجپوت اور جاٹ سٹوڈنٹس کو سکالر شپ دی جائے  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کی یونیورسٹیز میں پختون اور بلوچ سٹوڈنٹس کو سکالر شپ دی جا رہی ہے اسی طرز پر راجپوت اور جاٹ سٹوڈنٹس کو سکالر شپ دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -