بجلی بند رہے گی
لاہور(پ ر)لیسکو صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں کل صبح 7 سے صبح 9 بجے تک ایمکو گرڈ اسٹیشن سے فیڈر:ورائٹی ڈائنگ،سٹار لیٹ انوویشن، رئنائل سینتھٹک انڈسٹری، انوویٹو بسکٹ،الفتح انڈسٹری، دین کالونی، مدینہ گلاس، ڈھینگااور کوٹ عبدالمالک II-سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔