تحریک انصاف ملک کو سیاسی عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہے،چودھری اختر

  تحریک انصاف ملک کو سیاسی عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہے،چودھری اختر

  

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر چودھری اختر نے کہا ہے کہ  ملک کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی اگر پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں کہ وہ آزاد نہیں تو پھر وہ پاکستانی شہیریت کو چھوڑ کر کسی اور ملک چلے جائیں۔ انہیں اندازہ ہو جائے گا کہ ان کی سوچ غلط تھی پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اس کو بنانے کے لیئے قائد اعظم کے ساتھ ہمارے بڑوں نے بھی قربانیاں دی ہیں اس وقت پی ٹی آئی جیسی انتشار پھیلانے والی جماعت کا دور،دور تک بھی وجود نہیں تھا پی ٹی آئی والے راہ راست پر آ جائیں اور ملک کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے سے گریز کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -