چلڈرن ہسپتال میں نرسنگ کے عالمی دن پر خصوصی تقریب

  چلڈرن ہسپتال میں نرسنگ کے عالمی دن پر خصوصی تقریب

  

لاہور (پ ر) چلڈرن ہسپتال میں انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف چالڈ ہیلتھ سائنس پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر محمد سلیم ایم ایس ڈاکٹر محمد عارف ڈی ایم ایس ڈاکٹر نسرین پرنسپل کالج آف نرسنگ میڈیم رقعیہ خان نرسنگ سپرنٹنڈنٹ میڈیم بشری میڈیم نذیراں میڈیم امتل چیئرپرسن ینگ نرسنگ ایسو ایشن میڈیم فاطمہ شوکت صدر ینگ نرسنگ ایسو ایشن میڈیم مقدس جبیں نائب صدر میڈیم عابدہ سمیت دیگر سٹاف نے خصوصی شرکت کی  اس موقع پر معزز مہمانوں نے نرسنگ سٹاف کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -