شاہدرہ، گلی میں کھڑے ہونے سے  منع کرنے کی رنجش پر فائرنگ، 5 افراد زخمی، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

  شاہدرہ، گلی میں کھڑے ہونے سے  منع کرنے کی رنجش پر فائرنگ، 5 افراد زخمی، ...

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) شاہدرہ کے علاقے میں گلی میں کھڑے ہونے سے منع کرنے  کی رنجش پر گولیاں چل گئیں جس سے پانچ افراد زخمی ہوگئے فائرنگ سے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا شہریوں کی جانب سے 15 پر اطلاع کرنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔ 

مزید :

علاقائی -