کاہنہ، کھیتوں سے نامعلوم شخص  کی لاش برآمد، مردہ خانے منتقل

  کاہنہ، کھیتوں سے نامعلوم شخص  کی لاش برآمد، مردہ خانے منتقل

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)کاہنہ کے علاقہ چیڈو گاں کھیتوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد  ایدھی ترجمان کے مطابق32 سالہ نامعلوم شخص نشے کا عادی تھا اور نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا۔ پولیس کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -