سیالکوٹ جلسہ کی اجازت نہ دینا حکومتی غنڈہ گردی کی کھلی مثال 

سیالکوٹ جلسہ کی اجازت نہ دینا حکومتی غنڈہ گردی کی کھلی مثال 

  

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ پہلے تو ہمارا صرف سیالکوٹ میں ہی جلسہ ہونا تھا مگر اب عشاء کی نماز کے بعد ہمارے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہمارے سیالکوٹ کے جلسہ کو ریاستی مشینری کے زریعے سے روکنے اور ہمارے لوگوں کی گرفتاریوں کے بعد ملک بھر میں جلسہ ہو گا اس کی ذمے دار موجودہ امپورٹڈ حکومت ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔سیالکوٹ جلسہ کی اجازت کے حوالے سے ہماری مقامی تنظیم نے مقامی تنظیم کو کئی دن پہلے جلسہ کی اجازت کے حوالے سے تحریری درخواست بھی دیدی تھی اور کسی ممکنہ نقصان کی شکل میں لاکھوں روپے کا شورٹی بانڈ بھی دے دیا تھا اس کے بعد ہمیں جلسہ نہ کرنے دینا غنڈہ گردی کی کھلی مثال ہے۔

اعجاز چودھری 

مزید :

صفحہ آخر -