سیاسی لوگوں کی گرفتاریوں سے  حالات خراب ہونے کااندیشہ 

سیاسی لوگوں کی گرفتاریوں سے  حالات خراب ہونے کااندیشہ 

  

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ بہتر ہو گا کہ سیاست دانوں کی سیاست کا مقابلہ سیاسی میدان میں سیاسی طریقے سے ہی کیا جائے اور سیاسی لوگوں کی گرفتاریوں سے گریز کیا جائے اس سے یقینی طور پر سیاسی حالات کے خراب ہونے کااندیشہ ہوتا ہے جلسے جلوس کرنا ہر جماعت کا آئینی و جمہوری حق ہے اور ان کے اس حق کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

فرید پراچہ 

مزید :

صفحہ آخر -