عامر لیاقت حسین کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان

 عامر لیاقت حسین کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ وہ کچھ ہی دیر میں اپنی تیسری اہلیہ کے ساتھ چل رہے تنازع پر پاکستان کی سرزمین سے اپنا آخری بیان جاری کریں گے اور اس کے بعد ہمیشہ کیلئے چلے جائیں گے۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے ہیش ٹیگ میں اللہ حافظ پاکستان بھی لکھ دیا ہے۔ 
عامر لیاقت 

مزید :

صفحہ آخر -