عمران نیازی پاکستان کیلئے  ہٹلر نازی ثابت ہوئے، حافظ حمداللّٰہ

 عمران نیازی پاکستان کیلئے  ہٹلر نازی ثابت ہوئے، حافظ حمداللّٰہ

  

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کے لیے فاشسٹ حکمران ہٹلر نازی ثابت ہوئے۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ نیازی نے اقتدار کے لیے ملکی آئین کی دھجیاں بکھیر دیں، عمران نیازی نے قوم کو اندرونی جنگ میں جھونک دیا ہے۔حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران نیازی نے تبدیلی کے نام پر معیشت، اخلاق اور خارجہ پالیسی تباہ کی۔

حافظ حمداللّٰہ

مزید :

صفحہ آخر -