ملک کی اقلیتوں کے مذہبی مقامات  کی حفاظت ہر حکومت کافرض 

ملک کی اقلیتوں کے مذہبی مقامات  کی حفاظت ہر حکومت کافرض 

  

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ ہر حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے ملک کی اقلیتوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت کرے اور حکومت وقت نے بھی ایسا ہی کیا ہے کیا حکومت نے اقلیتوں کے مذہبی مقام کی حفاطت کرکے کوئی غلطی کی ہے اس کو جواب میڈیا خود ہی ہمیں دیدے،وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ 

شہزاد سعید چیمہ 

مزید :

صفحہ آخر -