عمرہ ویزہ لگانے کا آج آخری دن عازمین عمرہ 25شوال تک سفر کر سکیں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) امسال عمرہ سیزن کا عمرہ ویزہ لگانے کا آج آخری دن ہے، آج ویزہ لگانے والے 25شوال تک سفر کر سکیں گے۔ سعودی حکومت نے امسال رمضان کے بعد بڑی تعداد میں عمرہ ویزے جاری کئے، جس کیلئے آج 15شوال آخری دن مقرر کیا گیاتھا۔
عمرہ ویزہ