پشاور‘ بعض علاقوں میں بجلی بند رہے گی 

  پشاور‘ بعض علاقوں میں بجلی بند رہے گی 

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے  132 کے ی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہم 30,26,23,19,16 مئی صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, اولڈ حیات آباد, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, دانش آباد, غریب آبا, راحت آباد 1, سی ایم بی, ابدرہ, اچینی2,1, سفید ڈھیری, اولڈ باڑا روڈ, جے اے ایف, اکیڈمی ٹاون,سرکلر روڈ, ڈی ایچ اے, پلوسی2,1, سکارپ, تہکال پایاں, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے ی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 29,25,22,18,15مئی صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی اے ایف, پی اے ایف بیس, صدر روڈ, مال روڈ, ایم ای ایس2, اولڈ ایم ای ایس, ورسک روڈ 2, سی اے اے, تہکال پایاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے ی   ورسک گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 26,24,18,16مئی صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوچیان2,1, متھرہ2,1, شاہی بالا, شاگئی انڈسٹریل, سوات سکاوٹ, شاہین فاؤڈنڈیشن, ایم ای ایس, کالونی 2, ماربل چوک, شیر بریج, نیو مچینی, تاتارہ, ڈی اے ایم سائیڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،  132 کے ی  رحمان بابا گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہم 30,26,23,19,16 مئی صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کچوری, شریف آباد, خان مست کالونی, نیوہزار خوانی,سوری زئی, پھندو بابا, ارمڑ2,1, ہزارخوانی, یکہ توت, نیو چمکنی, رشید گڑھی, سوڑی زئی بالا, اخون آباد, رنگ روڈ 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -