سیلولر کمپنی غریب عوام سے رقم ہڑپ کرنے کیلئے سرگرم

  سیلولر کمپنی غریب عوام سے رقم ہڑپ کرنے کیلئے سرگرم

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر) ٹیلی نار کمپنی کے نام پر دھوکہ دہی عروج پر شروع ہے غریب عوام سے رقم ہڑپ کرنے کے لئے گروہ سرگرم ہے عوام سے مختلف نمبرز پر کال کرتے ہے اور کہتا ہے کہ میں ٹیلی نار کمپنی کی طر سے بات کرتا ہو اپکی معلومات چاہیے تو بندہ کہتا ہے کہ واقعی یہ کمپنی کا نمائندہ ہے کیونکہ ان پاس پورا ڈیٹا موجود ہوتا ہے وہ اپکی شناختی کارڈ،ایڈریس تک سب کچھ موجود ہوتا ہے اور وہ منٹوں میں کال کرنے والے کی موبائیل سے تمام رقم ہڑپ کرتا ہے اور وہی سیم بند کرتا ہے اور کمپنی کی لاپرواہی کی وجہ سے وہ سم کسی دوسری معزز شہری کے نام ہوتا ہے گلی کوچوں میں سیم فروخت کرنے پر پابندی لگا دی جائے چکدرہ میں ایک شہری کے ساتھ ایک واقع پیش ایا اس نمبر۔0340/03755030 نے کال کیا کہ میں ٹیلی نار کمپنی سے بات کر رہا ہو اپکے اس سیم پر ایزی پیسہ اکاونٹ ہے جس میں چار ہزار سے زیادہ رقم موجود ہے ان سے نام پوچھا اور کہا کہ یہ اپکا شناختی کارڈ نمبر ہے تو اس نے کہا ٹھیک ہے تو اس کے بعد اس فراڈی نے اس بندے سے ایک ہزار بلنس جو ان کے ساتھ تھا وہ نکوایا اور ایزی پیسہ اکاونٹ سے 4330 روپے بھی نکلوایا دیا بندے نے دس مرتبہ اس سے باتھ کی تو اس نے کہا کہ میں کمپنی کا نمائندہ ہو اسلام اباد اپارہ میں افس ہے اور میرا نام علی حیدر ہے جب بندے نے معلومات کی تو وہ سیم اس شناختی کارڈ 33202-7450556-3  پر درج تھا او امیر شہزاد کے نام سے انٹری ہے اور وہ چک کوڑیانہ شمالی جھنگ کے پتہ پر انٹری ہے بندے نے 3737 میں کمپلنٹ بھی درج کیا ہے لیکن ابھی تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی تو PTA اور ٹیلی نار کمپنی سے درخواست ہے کہ اس بندے کے خلاف کاروائی کریں تاکہ فراڈی لوگ غریب عوام کو نہ لوٹے اور کمپنی کی بدنامی بھی نہ ہوجائے ورنہ عوام ٹیلی نارکمپنی کے خلاف عدالت جانے سے بھی دریغ نہیں کرینگے اور احتجاج کا راستہ اپاینگے جس سے ٹیلی نار کمپنی کو بہت بڑا نقصان ہو جائے گا اور ملک کی بدنامی ہوگی حکومت پاکستان فوری طور پر اس کے خلاف ایکشن لیں ورنہ بات اگے بڑھی گی اسی طرح فراڈی لوگ روزانہ عوام کو اس طرح کو لوٹتے ہے  اورمختلف بہانوں سے عوام کو بے وقوف بناتے ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -