ملتان،چوریاں،ڈاکے،شہری خوفزدہ

ملتان،چوریاں،ڈاکے،شہری خوفزدہ

  

ملتان(وقائع نگار)چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

کے سامان ونقدی سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق چہلیک پولیس کیعلاقے سے محمد ہادی اور قطب پور پولیس کیعلاقے سے احسان کے موٹرسائیکل چوری کر لئے گئے شاہ شمس پولیس کیعلاقے سے حسیب الرحمان اور حسن رضا کے موٹرسائیکل چوری کر لئیگئے قمر نے شاہ شمس پولیس کو درخواست دی کہ نامعلوم افراد نے اس کے گھر سے نو لاکھ روپے نقد اور چار تولے کے زیو رات چو ری کر لئے لوہاری گیٹ پولیس کیعلاقے سے محمد عثمان کا موٹرسائیکل اور گلگشت پولیس کے علاقے سے محمد ارسلان کے موٹرسائیکل چوری کر لئے گئے زاہد حسین نے نیوملتان پولیس کو درخواست دی کہ اس کے موبائل فون چوری کر لیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -