بدفعلی مقدمہ،مجرم کو 5سال قید،50ہزار جرمانے کی سزا

بدفعلی مقدمہ،مجرم کو 5سال قید،50ہزار جرمانے کی سزا

  

میلسی(نامہ نگار)علاقہ مجسٹریٹ میلسی عدنان انجم گوندل نے جرم ثابت ہونے پر کمسن کے ساتھ بدفعلی کا ارتکاب کر نے والے مجرم کو  5 سال قید بامشقت اور50 ہزار(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

 روپے جر مانے کی سزا سنائی۔ استغاثے کے مطابق عمران کمسن5 سالہ "ب" کو بہلا پھسلا کر ویرانے میں  لے گیااور زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنایا چیخ پکار پر فرار ہوا کرم پور پولیس نے چالان عدالت میں پیش کیا جہاں وکیل استغاثہ زبیرالحسن چشتی   کے دلائل اور گواہان کو سماعت کر نے کے بعد فاضل عدالت نے سزا کا فیصلہ سنایا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -