چولستان، پانی نہ ہونے سے قیمتی  مویشی مر رہے ہیں،تاجربرادری

چولستان، پانی نہ ہونے سے قیمتی  مویشی مر رہے ہیں،تاجربرادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لیاقت پور (نامہ نگار)انجمن تاجران امین آباد کے صدر سید محمد ظفر شاہ گیلانی، محمد رمضان بلوچ  اور محمد مبین پٹھان کی قیادت(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
 میں پرامن احتجا ج کیا گیا محمد رمضان بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روہی چولستان میں پانی نہ ہونے سے وہاں کے لوگوں کے قیمتی مویشی مر رہے ہیں جبکہ سینکڑوں مربع میل کے علاقہ میں قحط سالی کا خطرہ ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ چولستان میں پانی اور دیگر سہولیات کی مستقل فراہمی کے لیئے اقدامات کیئے جائیں۔