خلیفہ بن زید النہیان کی وفات،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آفس پر قومی پرچم سرنگوں 

خلیفہ بن زید النہیان کی وفات،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آفس پر قومی پرچم سرنگوں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)متحدہ عرب امارات کے صدر خلیفہ بن زید(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
 النہیان کی وفات کے سوگ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ پر گزشتہ روز قومی پرچم سرنگوں رہا۔حکومت نے متحدہ امارات کے صدر کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے13 مئی سے15مئی تک قومی پرچم سرنگوں کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔