پشاور زلمی کے مالک نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سپانسرشپ کی پیشکش کردی

پشاور زلمی کے مالک نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سپانسرشپ کی پیشکش کردی
پشاور زلمی کے مالک نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سپانسرشپ کی پیشکش کردی
سورس: Twitter/@JAfridi10

  

اسلام آباد(آئی این پی) پشاور زلمی کے مالک  نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سپانسر شپ کی پیشکش کردی۔

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے  مشکل وقت سے گزرنے والے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سپانسر شپ کی پیشکش کردی۔

جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی طرح سری لنکنز بھی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں، مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں تاکہ سری لنکن کرکٹ ملک کے مشکل حالات کے باوجود آگے بڑھے۔

مزید :

کھیل -