پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کون کرے گا؟ اہم خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کون کرے گا؟ اہم خبر آگئی
 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کون کرے گا؟ اہم خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتوں سے مشاورت پر چھوڑ دیا ہے۔
نجی ٹی وی سماءکے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 24گھنٹوں میں اتحادیوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیاہے ،اتحادیوں کے اجلاس میں معاشی صورتحال پر فیصلے کیے جائیں گے ،اجلاس میں انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )سے معاہدہ پر نظرثانی کے حوالے سے بھی اتحادیوں سے گفتگوکی جائے گی۔

مزید :

قومی -