گھر آئےمہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گھر آئےمہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
گھر آئےمہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  11 مئی کو گھر آئے مہمانوں نے اغواء کیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق  لڑکی کو بازیاب کروا کے 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔