راولپنڈی کی عدالت نے طالبہ کی فحش ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈکرنے والے ملزم کو سخت سزا سنا دی 

راولپنڈی کی عدالت نے طالبہ کی فحش ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈکرنے والے ...
راولپنڈی کی عدالت نے طالبہ کی فحش ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈکرنے والے ملزم کو سخت سزا سنا دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقامی عدالت نے طالبہ کی فحش وڈیوز بناکر سوشل ویڈیو پر اَپ لوڈ کرنے والے ملزم کو 4 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔
ایڈیشنل سیشن جج احسن محمود ملک نے سزا سنائی جس میں ملزم وقاص ضیاءکو 4 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔ مجرم کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 20 مئی 2022 کو مقدمہ درج کیا تھا۔