سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے اسی نامزد کر دیا
اسلام آباد(آ ئی این پی) سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں شیخ وقاص اکرم کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کا چیئرمین نامزد کر دیا ہے منگل کے روز سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ احمد رضا نئے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو ا یک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی کا چیئرمین لگایا جائے اس سلسلے میں انہوں نے باضابطہ طور پر اپنے لیٹر پیڈ پر سپیکر کو لیٹر جاری کر دیا ہے۔
شیخ وقاص