تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اعتراضات  پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع

تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اعتراضات  پر جواب الیکشن کمیشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اعتراضات پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔تحریک انصاف نے اعتراضات پر پانچ صفحات پر مشتمل تحریری جواب جمع کرایا، فیڈرل الیکشن کمشنر پی ٹی آئی نے جمع کرایا۔تحریک انصاف کی جانب سے تمام اعتراضات کا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا۔

تحریک انصاف

مزید :

صفحہ اول -