ہوپ نے عزیزیزہ مکہ مکرمہ میں دفتر کھول لیا

ہوپ نے عزیزیزہ مکہ مکرمہ میں دفتر کھول لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ نے عزیزیزہ مکہ مکرمہ میں دفتر کھول لیا، پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کلسٹر منظم کی رہنمائی کے لئے جدید کمپیوٹرائزڈ نظام قائم، تجربہ کار افراد کی ڈیوٹیاں لگ گئی۔چیئرمین ہوپ جمال خان ترہ کئی کی ہدایت پر خصوصی ٹیم ذمہ داریاں ادا کرے گی۔ جدہ مدینہ ایئرپورٹ پر بھی استقبال اور روانگی کے لئے خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ معاونین ڈیوٹیاں دیں گے۔