برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی
وراثت کے امور میں دشواریوں کا سامنا ہے آپ کو حق سے محروم کیا جا رہا ہے آپ کو تھوڑی سی ہمت دکھنا ہو گی پھر کچھ بنے گا۔ آج مخالفت بھی عروج پر ہے صدقہ دیں۔

You are subscribed Successfully