بجلی بند رہے گی
پشاور(پ ر) ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سیپشاور گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16مئی صبح8 بجے سے شام 4بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے سربلند، ماشو گگر، اے ڈبلیو ٹی، شہاب خیل، شیخان فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - بشام ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی16مئی صبح9 بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے33 کے و ی پٹن اور تھاکوٹ گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -