عدالتی احکامات کی خلاف ورزی 4پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری، آرڈرز کی تکمیل کا حکم

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی 4پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری، آرڈرز کی تکمیل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصو صی  پورٹر)  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن ملتان نے  عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر چار پولیس اہلکاروں کے بلا ضمانت پرنٹے گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت(بقیہ نمبر27صفحہ7پر)

 نے پولیس تھانہ بستی ملوک  کے ایک انسپکٹر محمد بشیر اے ایس ائی طاہر دین اور دو پولیس اہلکاروں محمد شبیر اور را عارف کو عدالت میں بطور گواہ طلب کیا ہوا تھا۔  عدالت کی طلب کرنے پر پیش نہ ہونے پر گزشتہ روز ان کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری  جاری کر دیے گئے ہیں