رحیم یارخان، دوشیزہ کی پھندالگی لاش برآمد، شواہد جمع، پولیس تحقیقات شروع
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) تھانہ سٹی لیاقت پور کی حدود چک 23 عباسیہ کے علاقہ سے گھر میں گلے میں پھندا لگی پنکھے سے
(بقیہ نمبر9صفحہ7پر)
لٹکی ہوئی 17 سالہ عمیرا عزیز کی لاش برآمدہوئی۔ اطلاع پاکر مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پنکھے سے اتار کر پولیس نے عمیرا عزیز کی لاش کو تحویل میں لیکر پی ایف ایس اے کی ٹیم کو طلب کرکے شواہد اکٹھا کرلیے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے کارروائی شروع