موٹر سائیکل سوار نے اسلحہ دکھائے بغیر شہری سے موبائل فون کیسے چھینا؟

 موٹر سائیکل سوار نے اسلحہ دکھائے بغیر شہری سے موبائل فون کیسے چھینا؟
 موٹر سائیکل سوار نے اسلحہ دکھائے بغیر شہری سے موبائل فون کیسے چھینا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور میں سڑک کنارے کھڑے شخص نے موبائل فون چھیننے کی انوکھی واردات دیکھنے میں آئی۔
 گلبہار میں موٹر سائیکل سوار ملزم نے اسلحہ دکھائے بغیر شہری سے موبائل فون چھین لیا۔شہری سڑک کنار ے کھڑا موبائل استعمال کررہا تھاکہ موٹر سائیکل سوار ملزمان تیزی سے اس کے قریب سے گزرے اور ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا۔اس واقعے کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی ہے۔