وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر کے خیبرپختونخوا ہاؤس داخلے پر پابندی لگادی

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر کے خیبرپختونخوا ہاؤس داخلے پر پابندی ...
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر کے خیبرپختونخوا ہاؤس داخلے پر پابندی لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اور وزیراعلیٰ کی جنگ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد تک پہنچ گئی ،گورنر فیصل کریم کنڈی  کے خیبرپختونخوا ہاؤس داخلے پر پابندی عائد  کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے کے پی ہاؤس میں  انیکسی خالی کرا دی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور 3روز سے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں۔