پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ 

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ 
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ  کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400کلو میٹر تک مار سکتا ہے،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے،فتح ٹو کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو ناکام بنا کر ہدف کو نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے۔