ہاکی کے بعد والی بال کے میدان سے بھی اچھی خبر آ گئی

ہاکی کے بعد والی بال کے میدان سے بھی اچھی خبر آ گئی
ہاکی کے بعد والی بال کے میدان سے بھی اچھی خبر آ گئی
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے سینٹرل ایشیئن والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔پاکستان نے مسلسل 4میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل کی۔

ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل ایران کیخلاف کھیلے گا۔