گو ا را ز مین کی زر خیز ی میں ا ضافہ کر نے میں ا ہم کر دار ادا کر تی ہے:ز ر عی ما ہر ین

گو ا را ز مین کی زر خیز ی میں ا ضافہ کر نے میں ا ہم کر دار ادا کر تی ہے:ز ر عی ما ...

سرگودہا(اے پی پی)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق گو ا را مو سم خریف کی ا ہم پھلی دا ر فصل ہے۔ یہ فصل پھلی دا ر خا ند ا ن سے تعلق ر کھنے کی و جہ سے نا ئٹر و جن کھا د کی ضرورت نہ صرف خو د پو را کر نے کی صلا حیت رکھتی ہے بلکہ ز مین کی زر خیز ی میں ا ضافہ کر نے میں ا ہم کر دار ادا کر تی ہے۔ اس کو ا گر ہل چلا کر ز مین میں د با د یا جا ئے تو یہ ز مین کی زر خیز ی میں ا ضافہ کر تی ہے ا س کی کا شت عموما ریتلے اور کم با ر ش وا لے علاقوں میں کی جا تی ہے اس کی کا شت کیلئے گرم آب و ہوا در کا ر ہوتی ہے یہ فصل پا نی کی کمی کو کا فی دیر تک بر د اشت کر نے کی صلا حیت ر کھتی ہے۔ منظور شد ہ اقسام بھی آ ر 90اور بی آ ر 99کا شت کیلئے مو ز و ں ہیں۔

 چا ر ے کیلئے یہ فصل ا پر یل سے جو لا ئی تک کسی بھی وقت کا شت کی جا سکتی ہے۔ البتہ بیج وا لی فصل کا مو ز و ں وقت کا شت جو لا ئی کا مہینہ ہے۔ ا س کو سبز کھا د کے طور پر استعما ل کر نے کیلئے فصل کی کا شت مئی کے مہینہ میں کر نی چا ہیے۔ گوا را چو نکہ ا یک پھلی دا ر فصل ہے اس لیے ا س کو ز یا د ہ کھاد کی ضرورت نہیں ہو تی البتہ ا گر با وقت کا شت ایک بو ر ی ڈی ا ے پی اور پھول بنتے وقت آ دھی بو ر ی یو ریا فی ایکڑ ڈال لی جا ئے تو ا چھی پیداوار حاصل ہو تی ہے۔

مزید : کامرس