تر شاو ہ پھو لو ں کی بہتر ا فزا ئش کیلئے پیو ند کا ر ی کا عمل نہا یت ضروری ہے: ز ر عی ما ہر ین

تر شاو ہ پھو لو ں کی بہتر ا فزا ئش کیلئے پیو ند کا ر ی کا عمل نہا یت ضروری ہے: ز ...

سرگودہا(اے پی پی)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق تر شاو ہ پھو لو ں کی بہتر ا فزا ئش کیلئے عمل پیو ند کا ر ی نہا یت ضروری ہے اس طریقہ کو بروے کا رلا کر ایک توصیحی النسل پو د ے تیار ہو سکتے ہیں۔ دوسر ے یہ کہ پو دے جلد با ر آور ی کی طرف مائل ہو تے ہیں جبکہ بیج سے تیا ر شد ہ پو دہ نہ صرف دیر سے با ر آو ر ہو تا بلکہ ا س کے ا ند ر تبد یلی آ جا تی ہے ۔پیو ند کا ر ی کا ا یک یہ بھی ا ضافی فائدہ ہے کہ جن پھلوں میں بیج نہیں ہوتے مثلا ما لٹا ،گریپ فروٹ یا سیڈ لیس کینو و غیرہ کی تیزی سے افزا ئش نسل پیو ند کا ر ی سے ممکن ہے۔ ترشا و ہ پھلوں کے با غات کی کا میا بی کا ا نحصا ر صحت مند اور صیحی النسل پو دو ں پر ہو تا ہے ۔ ترشا و ہ پھلو ں کو عام طور پر دو طریقوںسے پیو ند کیا جا تا ہے بذ ر یعہ چشمہ اور ٹی بڈنگ ۔ گر یپ فروٹ، میٹھا اور لیمو ں و غیر ہ کو چشمے کے ساتھ کا ٹنا ہو تا ہے۔

 ان اقسا م کوچشمہ وا لی لکڑی سے علیحدہ نہیں کر تے ۔بذ ر یعہ ٹی گر افٹنگ جب ٹی بڈ نگ سے حوصلہ افزاءنتا ئج حاصل نہ ہو ر ہے ہوں تو ٹی گر افٹنگ سے پیوندکاری کی جا سکتی ہے ا س طر یقے سے پیو ند ی لکڑ ی کی عمر کم از کم3ما ہ ہو نی چا ہیے۔

مزید : کامرس