فیفا نے میچ فکسنگ کے الزام میں 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی

فیفا نے میچ فکسنگ کے الزام میں 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


زیورخ(این این آئی) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اطالوی لیگ میں میچ فکسنگ کے الزام میں 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی ہے ان کھلاڑیوں میں سے 23 کا تعلق اٹلی جبکہ دیگر کا بیلاروس، بلجیم اور کروشیا سے ہے۔ ان کھلاڑیوں کو کم از کم دو میچز سے لے کر چار برس تک کی پابندی کی سزاسنائی گئی۔