چندرپال 150ٹیسٹ کھیلنے والے دنیاکے 7ویں بلے بازبن گئے

چندرپال 150ٹیسٹ کھیلنے والے دنیاکے 7ویں بلے بازبن گئے

ممبئی (آئی اےن پی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز شیونارائن چندر پال بھارت کیخلاف شروع ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میں کیریئر کے 150ٹیسٹ مکمل کر لئے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنیوالے ویسٹ انڈیز کے پہلے اور دنیا کے ساتویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ میچز کھیلنے کا عالمی اعزاز سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی