بنوں اور ہنگومیں 11 محرم تک کرفیو نافذ کر دیا گے

بنوں اور ہنگومیں 11 محرم تک کرفیو نافذ کر دیا گے

         ہنگو(آئی این پی) بنوں اور ہنگومیں تین روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ڈی سی ہنگوسید احمد جان کے مطابق شہر میں امن و امان کے پیش نظر 9تا 11محرم الحرام کرفیو نافذ کردیا گیا۔ شہر میں موبائل فون سروس بھی بندکردی گئی ہے جبکہ 9 اور10محرم الحرام کو شہر کی فضائی نگرانی کی جائے گی۔

کر فےو

مزید : صفحہ اول