نامعلوم افراد نے کپڑے کی مارکیٹ کو آگ لگا دی

نامعلوم افراد نے کپڑے کی مارکیٹ کو آگ لگا دی
نامعلوم افراد نے کپڑے کی مارکیٹ کو آگ لگا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) فوارہ چوک کے قریب نامعلوم افراد نے کپڑے کی مارکیٹ کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے فوارہ چوک کے قریب کپڑے کی مارکیٹ کو آگ لگا دی اور دکانوں میں توڑ پھوڑ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتعل افراد نے میڈیا کے نمائندوں پر بھی تشدد کیا اور کیمرے توڑ دیئے۔

مزید :

راولپنڈی -