سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نوازاور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش

سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نوازاور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ ...
سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نوازاور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نوازاور دامادکیپٹن صفدرکے ہمراہ نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت پیش ہو گئے ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،جوڈیشل کمپلیکس میں پولیس اور ایف سی کی بھاری تعینات ہے ۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب ریفرنسزکی سماعت کریں گے ،نیب کی ٹیم اور استغاثہ کے 2 گواہ بھی احتساب عدالت میں موجود ہیں جبکہ مسلم لیگ کے رہنما مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، مصدق ملک،پرویز رشید ،طلال چودھری اورآصف کرمانی بھی احتساب پہنچ گئے جبکہ مسلم لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس کے باہرجمع ہے ۔

مزید پڑھیں:۔دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی: آرمی چیف

مزید :

قومی -