سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ذیابیطس آگاہی واک

سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ذیابیطس آگاہی واک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر)سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ذیابیطس کے عالمی دن پر آگاہی واک ہوئی جس کے مہمان خصوصی پاہوٹہ کے ڈی جی اور ملک کے ممتاز فیزیشن پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعودتھے ، ڈی جی پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ پروفیسر ڈاکٹر وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر ڈاکٹر جاویداکرم، پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، پروفیسر ڈاکٹر ساجد نثار نے قیادت کی۔واک میں پروفیسر ڈاکٹر طیبہ وسیم، پروفیسر ڈاکٹر وسیم حیات، ایم ایس سروسز ڈاکٹر قمبر ضیاء ، ڈاکٹر شاہد، ڈاکٹر اشرف سمیت فیکلٹی ممبران، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ واک سمز کیمپس سے شروع ہو کر سروسز ہسپتال کے شوگر سنٹر پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔
واک