باجوڑ،سکیورٹی فورسزنے افغان سرحدکے پارسے دہشتگردوں کاحملہ ناکام بنادیا، سرغنہ ہلاک

باجوڑ،سکیورٹی فورسزنے افغان سرحدکے پارسے دہشتگردوں کاحملہ ناکام بنادیا، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باجوڑ(صباح نیوز) سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں افغان سرحد کے پار سے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیا جس کے نتیجے میں ایک سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔ سکیورٹی حکام نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت الطاف عرف راکٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کو حملے میں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
سرغنہ ہلاک