سینٹ کا ضمنی انتخاب، چودھری نثار اپنا ووٹ کا سٹ نہیں کر سکیں گے

سینٹ کا ضمنی انتخاب، چودھری نثار اپنا ووٹ کا سٹ نہیں کر سکیں گے
سینٹ کا ضمنی انتخاب، چودھری نثار اپنا ووٹ کا سٹ نہیں کر سکیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینٹ کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے اور پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے جو چار بجے تک جاری رہے گا،ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،لیکن رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہوں نے ابھی تک رکن اسمبلی کا حلف نہیں اٹھایا ہے ۔
واضح رہے کہ عام انتخابات میں چودھری نثار قومی اور صوبائی کی پانچ نشستوں پر کھڑے ہوئے تھے لیکن ان کو چار حلقوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تاہم وہ پی پی 168راولپنڈی سے ایک نشست جیتنے میں کامیاب رہے لیکن وہ وجوہات کی بنا پر وہ رکن اسمبلی کا حلف نہیں اٹھا سکے ۔