سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 291 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 285 پوائنٹس پر پہنچ گیا

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 291 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 285 پوائنٹس ...
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 291 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 285 پوائنٹس پر پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج (جمعرات کو ) زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے اور 11 بجے تک 291 پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے جس کے باعث انڈیکس 41 ہزار کی نفسیاتی حد پار کرچکا ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس اس وقت 41 ہزار 285 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید :

بزنس -