کیا واقعی طاہر خان داوڑ کو تحریک طالبان نے قتل کیا؟ میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد طالبان بھی میدان میں کود پڑے، ایسا اعلان کردیا کہ ہرپاکستانی دنگ رہ جائے

کیا واقعی طاہر خان داوڑ کو تحریک طالبان نے قتل کیا؟ میڈیا پر خبریں نشر ہونے ...
کیا واقعی طاہر خان داوڑ کو تحریک طالبان نے قتل کیا؟ میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد طالبان بھی میدان میں کود پڑے، ایسا اعلان کردیا کہ ہرپاکستانی دنگ رہ جائے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان محمدخراسا نی نے پولیس عہدیدار طاہر خان داوڑکے حوالے سےوضاحت دے دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ  سستی شہرت چاہنے والےصحافیوں نے یہ خبراڑائی ہےکہ اس کو تحریک طالبان پاکستان نے قتل کیاہے اور ان کے ترجمان محمدخراسانی نےاس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔اس حوالے سے میں وضاحت کرتا چلوں کہ ہم نے پہلے بھی اس واقعے سے لاعلمی کااظہارکیا تھا،ایک بار پھر واضح کر دیناچاہتے ہیں کہ ہمارا اس واقعے سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد