وزیراعظم عمران خان کاایس پی طاہرخان کے قتل پراظہارافسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے ایس پی طاہرخان کے قتل پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایس پی طاہرخان کے قتل کی انکوائری کاحکم دے دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کے پی حکومت فوری اسلام آبادپولیس سے مل کرانکوائری کرے۔انھوں نے کہا کہ وزیرمملکت داخلہ معاملے کی انکوائری کرکے رپورٹ کریں گے۔