چین کے معروف کارپوریٹ گرو ''لی دا پنگ'' پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سینئر ڈائر یکٹر مقرر

چین کے معروف کارپوریٹ گرو ''لی دا پنگ'' پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سینئر ...
چین کے معروف کارپوریٹ گرو ''لی دا پنگ'' پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سینئر ڈائر یکٹر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں برانڈ ویلیو کے لحاظ سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی مینجمنٹ میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ ہو گیا ہے۔
چین کے معروف کارپوریٹ گرو ’لی داپنگ‘ کو ٹیم کا سینئر ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے جو پاکستان میں بزنس اور کارپوریٹ کے حوالے سے بھی تجربہ رکھتے ہیں۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ”لی دا پنگ“ کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت سے زلمی فیملی مزید مظبوط ہوئی ہے اور پاکستان سپر لیگ کے سیزن فور سے قبل فرنچائز کی مینجمنٹ میں بہترین اضافہ ہیں ۔

مزید :

کھیل -