سینیٹ نشست پر انتخابات،پی ٹی آئی پارلیمینٹیرینز کو بیرون ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت

  سینیٹ نشست پر انتخابات،پی ٹی آئی پارلیمینٹیرینز کو بیرون ملک سفر نہ کرنے ...

  



پشاور (آن لائن)تحریک انصاف کے ایم پی ایز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے،26نومبر کو سینٹ کی ایک نشست کے لئے ہونے والے الیکشن کے لئے تحریک انصاف نے اپنے ایم پی ایز کو طلب کر لیا ہے،سینٹ(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

کی ایک نشست کے لئے ہونے والے انتخابات کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کے لئے اہم فیصلے کئے جائینگے۔ 26نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے تحریک انصاف کے ایم پی ایز بیرون ممالک نہیں جا سکیں گے،انتخابات کے بعد اراکین کو بیرون ملک جانے کی اجازت ہو گی۔

سینیٹ نشست

مزید : ملتان صفحہ آخر