ڈینگی کا شبہ‘ نشتر میں مزید 5مریضوں کی آمد

      ڈینگی کا شبہ‘ نشتر میں مزید 5مریضوں کی آمد

  



ملتان (وقائع نگار ) ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری.نشتر ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ مزید 5 نئے مریض داخل ہوئے (بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

ہیں۔جس کے بعد نشتر آئیسولیشن وارڈ میں داخل مریضوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔9 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔جبکہ 5 مریضوں کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔

ڈینگی

مزید : ملتان صفحہ آخر