سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن  آج‘ تقریبات کا شیڈول فائنل 

سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن  آج‘ تقریبات کا شیڈول فائنل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصدعوام میں تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی مہلک امراض(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)


 کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہیاور عوام میں سگریٹ نوشی کی پیشکش سے انکار کا شعور بیدار کرنا اور سگریٹ نوشی سے پید اہونے والی مہلک بیماریوں سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے، اس دن مختلف سماجی اداروں اور محکمہ صحت کے زیر اہتمام آگاہی سیمینارز اور واک کا اہتمام کیاجائیگا۔
عالمی دن